پولیس زرائع کے مطابق دو بچے جن کی عمر 10 اور 12 ہے انھیں گرفتار کرلیا گیا ۔ بچوں نے ایک راہگیر سے موبائل مانگ کر کال کی جس کی بعد میں ریکاڑینگ سے مشکوک لگی۔
پولیس نے فوری کاروائ کرتے ہوئے بچوں کو تحویل میں لے لیا۔


بچوں کا تعلق منکیرہ کی مصلی برادری سے تھا۔جبکہ انکا ماسٹر مائنڈ سودھا نامی شخص منکیرہ میں رو پوش ہے۔ اج کے دن بھی منکیرہ سے دو موٹر سائیکل چوری ہوئے ہیں