جمعرات کو سابق وزیراعظم کو ان کی اہلیہ سے ملاقات کروائ گئ جس کے بعد یہ بات گردش میں تھی کہ عمران خان نے ان سے کتابوں کی فرمائش کی ہے۔ یاد رہے یہ ملاقات صرف ادھے گھنٹے کی تھی۔

ذرائع کے مطابق بشرہ بیگم عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کے بنی گالا کے گھر پہنچی جہاں کہا جاتا ہے کہ عمران خان کی لابئریری ہے۔ ذرائع نے بتایا کے انھیں چھ کتابیں بجھوائ جائیں گئ۔ا

قران شریف
وژن اف اسلام(امریکی فلاسفر کلارک)●
دی لائف اف محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)
مقدمہ(ابن خلدون)
لائف اینڈ ٹائم آف محمد رسول اللہ
الشفاء

ذرائع کے مطابق، یہ کتابیں عمران خان کو جمعہ والے دن بنی گالا سے اٹک جیل پہنچا دی گئ۔