حکومت، اسٹبیلشمنٹ اور عدلیہ کو کس طرح پریشر میں رکھنا ہے۔عدلیہ فوج اور حکومت پر کون اور کیسے دباو ڈالا جائے گا ؟پی ٹی ائ کی سیاسی حکمت عملی کیا اور کیسے ہو گی، بشرہ بی بی ڈکٹیٹ کرواتی تھیں۔عمران خان تمام فیصلے و اقدامات بشرہ بی بی کے حکم پر کرتے تھے۔

دعا مانگنے کیلیے بھی عمران خان کو باغیانہ الفاظ استعمال کرائے گئے۔ عمران خان کو یہ ہدایت بھی دیتی رہیں کہ کن الفاظ میں اور کیا دعا کرنی ہے، ڈائریعدلیہ پر اتنا پریشر ڈالا جائے کہ کوئ منفی فیصلہ نہ آسکے۔تحریر سے ثابت ہوا کہ بشرہ بی بی عمران خان کو سیاسی ڈکٹشن بھی دیتی تھیں۔کس کو کیسے چلانہ ہے , بشرہ بی بی کی ڈائری

سابق وزیراعظم مکمل طور پر بشرہ بی بی کے زیر تسلط تھے۔ بشرہ بی بی عمران خان پر مسلط فیصلے پارٹی قیادت سے چھپانے کی ہدایت کرتی تھیں۔پہلے اعلان نہیں کرنا، آپ کتنے دنوں کیلیے آرہے ہیں، ڈائری کا متن

بشرہ بی بی وکلا اور عمران خان کی بھی گفتگو کو کنٹرول کرتی تھیں۔ وکلا نے اہم سوالات کرنے ہیں اور عمران نے خاموش رہنا ہے، آپ نے کہنا ہے کہ ہماری درخواست کیوں نہیں سنی جاتی ؟ ڈائری میں انکشاف