اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت شروع

الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کردیا

عدالت چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کی بہنوں کے آج ملاقات کے آرڈرز کر دے ، وکیل

آج انشااللہ سزا معطلی کی درخواست کا فیصلہ ہو جائے گا ، چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس

الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی مخالفت