اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدھ کو اٹک جیل میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ڈپلومیٹک کیبل سے متعلق ایک کیس میں پوچھ گچھ کی جو مبینہ طور پر ان کی حراست سے لاپتہ ہوگئی تھی۔

جبکہ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ کے خلاف ایف آئی اے بدھ کے روز سائفر کیس میں مقدمہ درج کیا تھا، ڈان کی…

Read more